نیویارک، 26 ستمبر : امریکہ میں صدارتی عہدے کے ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر انتخابات جیت کر وائٹ ہاؤس پہنچا تو یروشلم کو اسرائیل کی غیر منقسم راجدھانی کے طور پر تسلیم دوں
گا۔
مسٹر ٹرمپ نے آج یہاں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران کہا کہ صدر بننے کے بعد یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم دوں گا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ بات چیت ہوئی